hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26643

.

كنز العمال

26643
Kanz al-Ummal
26643- "بيت بالشام لا يحل للمؤمنين أن يدخلوه إلا بمئزر ولا يحل للمؤمنات أن يدخلنه البتة". "الديلمي عن عائشة".
26643 ۔۔۔ شام میں ایک گھر ہے جس میں بغیر تہبند کے داخل ہونا مومنین کے لیے حلال ہے اور مومن عورتوں کے لیے اس میں داخل ہوتا کسی طرح حلال نہیں ۔ (رواہ الدیلمی عن عائشۃ (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے المتناھیہ 524 ۔