hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26645

.

كنز العمال

26645
Kanz al-Ummal
26645- "شر البيت الحمام تعلو فيه الأصوات وتكشف فيه العورات قيل: يداوي فيه المريض ويذهب فيه الوسخ؟ قال: فمن دخله فلا يدخل إلا مستترا". "طب عن ابن عباس".
26645 ۔۔۔ حمام بہت برا گھر ہے جس میں آوازیں بلند ہوتی ہیں اور ستر کھول دیئے جاتے ہیں عرض کیا گیا : حمام سے مریض کا علاج ہوتا ہے اور میل دور ہوتی ہے ؟ فرمایا : جو بھی حمام میں داخل ہو وہ ستر کا اہتمام کر کے داخل ہو (رواہ الطبرانی عن ابن عباس) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے جنۃ المرتاب 249 ۔ 248 و ضعیف الجامع 3389 ۔