hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26652

.

كنز العمال

26652
Kanz al-Ummal
26652- "إن الماء لا ينجسه شيء إلا ما غلب على ريحه أو طعمه". "هـ عن أبي أمامة".
26652 ۔۔۔ یقیناً پانی کو کوئی چیز نجس نہیں کرتی البتہ جس پانی کی بو اور ذائقے پر کسی چیز کا غلبہ ہوجائے۔ (رواہ ابن ماجہ عن ابی امامۃ)