hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26663

.

كنز العمال

26663
Kanz al-Ummal
26663- "اغتسلوا من البحر وتوضؤوا به فإنه الطهور ماؤه الحل ميتته". "تخ ك هق في المعرفة عن أبي هريرة".
26663 ۔۔۔ سمندر کے پانی سے غسل کرو اور اس سے وضو بھی کرو چونکہ اس کا پانی پاک ہے اور اس کا مردہ حلال ہے۔ (رواہ البخاری فی التاریخ والحاکم والبیھقی فی المعرفۃ عن ابوہریرہ ) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 976 ۔