hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26670

.

كنز العمال

26670
Kanz al-Ummal
26670- "لا ينجس الماء إلا ما غير ريحه وطعمه". "طس عن أبي أمامة؛ عبد الرزاق عن عامر بن سعد مرسلا".
26670 ۔۔۔ پانی نجس نہیں ہوت البتہ وہ پانی جس کی بو اور ذائقہ بدل جائے۔ (رواہ الطبرانی فی الا وسط عن ابی امامۃ وعبدالرزاق عن عامر بن سعد مرسلا) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعاف الدار قطنی 3 وذخیرۃ الحفاظ 6394 ۔