hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26679

.

كنز العمال

26679
Kanz al-Ummal
26679- "السنورمن أهل البيت وإنها من الطوافين أو الطوافات عليكم". "حم عن أبي قتادة".
26679 ۔۔۔ بلی گھر میں پانے جانے والوں میں سے ایک فرد ہے اور وہ ان چیزوں میں سے ہے جو تمہارے اوپر چکر لگاتی رہتی ہیں۔ (رواہ احمد بن حنبل عن ابی قتادۃ)