hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2668

.

كنز العمال

2668
Kanz al-Ummal
2668 - أيعجز احدكم أن يقرا في كل ليلة ثلث القرآن إن الله جزا القرآن ثلاثة اجزاء قل هو الله احد جزء من اجزاء القرآن { حم م عن ابى الدرداء }
2668 ۔۔ کیا تم میں سے کوئی عاجز ہے کہ ہر رات تہائی قرآن پڑھ لیا کرے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کو تین حصوں میں تقسیم فرمایا ہے ایک حصہ قل ھو اللہ احد ہے۔ (مسند احمد، الصحیح لمسلم بروایت ابی الدرداء (رض))