hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26682

.

كنز العمال

26682
Kanz al-Ummal
26682- "يا صاحب المقراة لا تخبره هذا تكلف، لها ما أخذت في بطونها يعني السباع، ولنا ما بقي شراب وطهور". "الديلمي عن ابن عمر".
26682 ۔۔۔ اے حوض کے مالک اس حوض کے بارے میں خبر مت دو یہ محض تکلف ہوگا درندوں نے جو لے لیا وہ ان کا حصہ تھا اور جو باقی رہا وہ ہمارے پینے کی چیز ہے اور پاک ہے۔ (رواہ الدیلمی عن ابن عمر)