hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26686

.

كنز العمال

26686
Kanz al-Ummal
26686- "يا أنس إن الهر من متاع البيت لن يقذر شيئا ولن ينجسه". "طس عن أنس".
26686 ۔۔۔ اے انس ! بلی گھر کا سامان ہے وہ کسی چیز کو گندی نہیں کرتی اگرچہ اس میں منہ مار جائے ۔ (رواہ الطبرانی فی الا وسط عن انس)