hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26706

.

كنز العمال

26706
Kanz al-Ummal
26706- "إذا توضأ أحدكم ولبس خفيه فليصل فيهما وليمسح عليهما ثم لا يخلعهما إن شاء إلا من جنابة". "قط ك عن أنس".
26706 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی شخص وضو کرے اور موزے پہنے انھیں پہنے ہوئے نماز پڑھے پھر ان پر مسح کرے پھر اگر چاہے تو نہ اتارے ہاں البتہ جنابت کی وجہ سے اتار دے (رواہ ابن ابی شیبۃ عن ابوہریرہ )