hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26709

.

كنز العمال

26709
Kanz al-Ummal
26709- "امسحوا على الخفين والموق" "طب والبغوي عن بلال".
26709 ۔۔۔ موزوں اور موقین پر مسح کرو۔ (رواہ الطبرانی والبغوی عن بلال) ۔ فائدہ : ۔۔۔ موقہ بھی چمڑے بنے ہوتے ہیں جو موزوں کی حفاظت کے موزوں پر پہنچے جاتے ہیں۔