hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26716

.

كنز العمال

26716
Kanz al-Ummal
26716- "ثلاثة أيام ولياليهن للمسافر، ويوم وليلة للمقيم، لا تنزعه من نوم ولا بول ولا غائط إلا من جنابة". "طب عن صفوان بن عسال".
26716 ۔۔۔ مسافر کے لیے تین دن اور تین راتیں مقیم کے لیے ایک دن اور ایک رات نیند پیشاب اور پاخانے کی وجہ سے انھیں نہ اتارو البتہ جنابت کی وجہ سے اتار دو ۔ (رواہ الطبرانی عن صفوان بن عسال)