hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2672

.

كنز العمال

2672
Kanz al-Ummal
2672 - من قرأ كل يوم ماتى مرة قل هو الله أحد محى عنه ذنوب خمسين سنة إلا أن يكون عليه دين { ت عن انس }
2672 ۔۔ جس نے ہر دن میں دو سو بار قل ھو اللہ احد پڑھی، اس کے پچاس سال کے گناہ معاف کردیے جائیں گے الا یہ کہ اس پر کوئی قرض ہو۔ (الصحیح للترمذی (رح) بروایت انس (رض))
یعنی قرض اور حقوق العباد کسی عبادت سے معاف نہیں ہوں گے۔