hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2675

.

كنز العمال

2675
Kanz al-Ummal
2675 - قال لى جبريل : قل اعوذ برب الفلق فقلتها فقال : قل اعوذ برب الناس فقلتها { حم خ ن عن ابى }
2675 ۔۔ مجھے جبرائیل (علیہ السلام) نے کہا کہو ! قل اعوذ برب الفلق میں نے پڑھ دی پھر کہا کہو ! قل اعوذ برب الناس، تو میں نے وہ بھی پڑھ دی۔ (مسند احمد، الصحیح للبخاری (رح)، النسائی بروایت ابی (رض))