hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26758

.

كنز العمال

26758
Kanz al-Ummal
26758- "تنتظر النفساء أربعين يوما إلا أن ترى الطهر قبل ذلك فإن بلغت أربعين يوما ولم ترى الطهر فلتغتسل وهي بمنزلة المستحاضة". "عد كر عن مكحول عن أبي الدرداء عن أبي هريرة".
26758 ۔۔۔ نفاس والی عورت چالیس دن تک انتظار کرے گی ہاں البتہ اگر اس سے پہلے طہر دیکھ لے تو اس کا اعتبار کیا جائے گا۔ چالیس دن تک پہنچ جائے اور طہر (پانی) نہ دیکھے وہ غسل کرے اور وہ مستحاضہ کے حکم میں ہوگی۔ (رواہ ابن عدی وابن عساکر عن مکحول عن ابی الدرداء عن ابوہریرہ (رض)) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 2482 ۔