hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26768

.

كنز العمال

26768
Kanz al-Ummal
26768- "إذا دبغ جلد الميتة فحسبه فلينتفع به". "عب عطاء مرسلا".
26768 ۔۔۔ جب مردار کے اچمڑے کو دباغت دی جائے تو دباغت اسے کافی ہوجاتی ہے اور اس سے نفع اٹھایا جاسکتا ہے۔ (رواہ عبدالرزاق عن عطاء مرسلا) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے کشف الخفاء 229 ۔