hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2682

.

كنز العمال

2682
Kanz al-Ummal
2682 – "لو أن رجلا موقنا قرأها على جبل لزال يعني {أَفَحَسِبْتُمْ أَنَّمَا خَلَقْنَاكُمْ عَبَثاً} إلى آخر السورة". (حل) عن ابن مسعود.
2682 ۔۔ اگر کوئی شخص دل کے یقین کے ساتھ ان آیات کو " افحسبتم انما خلقناکم عبثا " الخ۔ کیا تم سمجھتے ہو کہ یونہی بےکار پیدا کیے گئے ہو ؟ آخر آیت تک۔ پہاڑ پر بھی پڑھو تو وہ اپنی جگہ سے ٹل جائے۔ الحلیہ بروایت ابن مسعود (رض)۔