hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2688

.

كنز العمال

2688
Kanz al-Ummal
2688 – "من كتب يس ثم شربها دخل في جوفه ألف نور وألف بركة وألف دواء وخرج منه ألف داء". (الرافعي) عن علي.
2688 ۔۔ جس نے یس لکھی پھر اس کو گھول کر پی لیا اس کے شکم میں ہزار نور، ہزار برکات اور ہزار بیماریوں کی دوائیں داخل ہوجائیں گی۔ اور اس سے ہزار بیماریاں نکل جائیں گی۔ (الرافعی بروایت علی (رض))