hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2693

.

كنز العمال

2693
Kanz al-Ummal
2693 – "من قرأ يس في ليلة أضعف على غيرها من القرآن عشرا ومن قرأها في صدر النهار وقدمها بين يدي حاجته قضيت". (أبو الشيخ) عن ابن عباس.
2693 ۔۔ جس نے رات کو یس پڑھی، وہ یس کے سوا بقیہ قرآن پر دس درجہ زیادہ ہوگی۔ اور جس نے اس کو شروع دن میں پڑھا پھر اپنی حاجت پیش کی تو اس کی حاجت روائی ہوگی۔ (ابو الشیخ بروایت ابن عباس (رض))