hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2695

.

كنز العمال

2695
Kanz al-Ummal
2695 – "إني قارئ عليكم آيات من آخر الزمر فمن بكى منكم وجبت له الجنة فمن لم يبك فليتباك فقرأ {وَمَا قَدَرُوا اللَّهَ حَقَّ قَدْرِهِ} إلى آخر السورة". (طب) عن جرير.
2695 ۔۔ میں تم پر سورة الزمر کی آخری آیات پڑھتا ہوں، جو ان پر رویا اس کے لیے جنت واجب ہوگئی۔ پس جس کو رونا نہ آئے وہ رونے کی کوشش کرے۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے " وما قدروا اللہ حق قدرہ " سے آخر سورت تک پڑھا۔ (الکبیر للطبرانی (رح) بروایت جریر)