hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27061

.

كنز العمال

27061
Kanz al-Ummal
27061- عن علي قال: "كنت غلاما مذاء فلما رأى رسول الله صلى الله عليه وسلم الماء قد آذاني قال: "إنما الغسل من الماء الدافق". "ق".
27061 ۔۔۔ حضرت علی (رض) کی روایت ہے کہ نوجوان لڑکا تھا مجھے کثرت سے مذی آتی تھی جب نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دیکھا کہ مجھے پانی نے سخت اذیت پہنچائی ہے آپ نے فرمایا : غسل تو اس پانی سے واجب ہوتا جو کود کر باہر نکلے یعنی منی سے ۔ (رواہ البیھقی)