hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27067

.

كنز العمال

27067
Kanz al-Ummal
27067- "أيضا" "أمرنا رسول الله صلى الله عليه وسلم أن نوضأ من لحوم الإبل ولا نتوضأ من لحوم الغنم وأن نصلي في دمن الغنم ولا نصلي في أعطان الإبل". "ش".
28067:۔۔۔ ” ایضاء “ ہمیں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حکم دیا ہے کہ ہم اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضو کریں اور بکری کا گوشت کھانے کے بعد وضو کریں اور بکری کا گوشت کھانے کے بعد وضو کرنے کی ضرورت نہیں یہ کہ ہم بکریوں کے باڑے میں نماز پڑھ لیں اور اونٹوں کے باڑے میں نماز نہ پڑھیں (رواہ ابن ابی شیبۃ)