hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27319

.

كنز العمال

27319
Kanz al-Ummal
27319- عن ابن شهاب "أن أبا بكر الصديق وعمر وعثمان وأزواج النبي صلى الله عليه وسلم كانوا يرون الغسل إذا جاوز الختان الختان". "ص".
27319 ۔۔۔ ابن شہاب کی روایت ہے کہ سیدنا حضرت ابوبکر صدیق (رض)، سیدنا حضرت عمر بن خطاب (رض) ، اور سیدنا حضرت عثمان ذوالنورین (رض) ، اور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ازواج مطہرات (رض) کے نزدیک جب شرم گاہ دوسری شرمگاہ کو تجاوز کر جاتی ہے تو غسل واجب ہوجاتی ہے۔ (رواہ ابن المنصور)