hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27332

.

كنز العمال

27332
Kanz al-Ummal
27332- عن أم سلمة قالت: "جاءت أم سليم إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم فسألته عن المرأة ترى في منامها ما يرى الرجل قال: "إذا رأت الماء فلتغتسل" فقلت: فضحت النساء وهل تحتلم المرأة؟ فقال النبي صلى الله عليه وسلم: "تربت يمينك فبم يشبهها ولدها إذا"؟ "عب، ش".
27332 ۔۔۔ ام سلمہ (رض) کی روایت ہے کہ ام سلیم (رض) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوئیں سوال کیا کہ عورت خواب میں وہ کچھ دیکھے جو مرد دیکھتا ہے آپ نے فرمایا جب عورت پانی (منی) دیکھے تو غسل کرے میں نے کہا تو نے عورتیں رسوا کردیں کیا عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تمہارے ہاتھ خاک آلود ہوں پھر اس کا بچہ اس کے مشابہ کیونکر ہوا۔ (رواہ عبدالرزاق وابن ابی شیبۃ)