hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2748

.

كنز العمال

2748
Kanz al-Ummal
2748 – "إن أحسن الناس قراءة من إذا قرأ القرآن يتحزن فيه". (طب عن ابن عباس) .
2748 ۔۔۔ لوگوں میں سب سے اچھی قراءت والا شخص وہ ہے جب قرآن پڑھے تو اس میں رنجیدہ و سنجیدہ ہو۔ (الکبیر للطبرانی (رح) بروایت ابن عباس (رض))