hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2756

.

كنز العمال

2756
Kanz al-Ummal
2756 – "تعلموا كتاب الله وتعاهدوه وتغنوا به فو الذي نفسي بيده لهو أشد تفلتا من المخاض في العقل" (1) (حم عن عقبة بن عامر) .
2756 ۔۔ کتاب اللہ سے سیکھو اور اس کی نگہبانی کرو اور اس کو خوش الحانی سے پڑھو۔ پس قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے ! وہ اونٹنی کے اپنی رسی سے زیادہ جلد نکل جانے والا ہے۔ (مسند احمد بروایت عقبہ بن عامر (رض))