hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27621

.

كنز العمال

27621
Kanz al-Ummal
27621- "أيضا" عن يحيى بن هانئ عن رجاء الزبيدي قال: "رأيت البراء بن عازب توضأ ومسح على خفيه، فقلت: إن لا تنزعهما؟ قال: إني لبستهما وقدمي طاهرتان". "ض".
27621 ۔۔۔ ” ایضاء “ یحییٰ بن ھانی ، رجاء زبیدی سے نقل کرتے ہیں ، رجاء کہتے ہیں میں نے حضرت براء بن عازب (رض) کو وضو کرتے دیکھا آپ (رض) نے موزوں پر مسح کیا میں نے عرض کیا : کیا آپ موزے اتارتے نہیں ؟ فرمایا : میں نے موزے پہنے میرے پاؤں پاک تھے ۔ (رواہ الضیاء)