hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27623

.

كنز العمال

27623
Kanz al-Ummal
27623- عن بريدة بن الحصيب "أن النجاشي أهدى إلى النبي صلى الله عليه وسلم خفين ساذجين أسودين، فلبسهما ثم توضأ ومسح عليهما". "ش وأبو نعيم".
27623 ۔۔۔ بریدہ بن حصیب کی روایت ہے کہ نجاشی نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے سیاہ رنگ کے دو موزے ہدیہ میں بھیجے آپ نے موزے پہنے اور ان پر مسح کیا ۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ و ابونعیم)