hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2763

.

كنز العمال

2763
Kanz al-Ummal
2763 – "ما أذن الله لشيء ما أذن لنبي حسن الصوت يتغنى بالقرآن يجهر به" (حم د ق ن عن أبي هريرة) .
2763 ۔۔ اللہ تعالیٰ اچھی و بلند آواز میں قرآن پڑھنے والے ایک نبی کی آواز پر جتنا کان لگاتے ہیں، اتنا کسی چیز پر کان نہیں لگاتے (مسند احمد، ابو داؤد، بخاری و مسلم، النسائی بروایت ابوہریرہ (رض))