hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27663

.

كنز العمال

27663
Kanz al-Ummal
27663- عن عياض بن نضلة قال: "جلست أتطهر فأتى علي أبو موسى وأنا أريد أن أخلع خفي فقال: أقرهما وامسح عليهما". "ص".
27663 ۔۔۔ عیاض بن نضلہ کہتے ہیں : میں بیٹھا وضو کررہا تھا اتنے میں حضرت ابوموسی (رض) تشریف لائے میں اپنے موزے اتارنا چاہتا تھا ابو موسیٰ (رض) نے فرمایا : موزے رہنے دو اور ان پر مسح کرلو ۔ (رواہ سعید بن المنصور)