hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27666

.

كنز العمال

27666
Kanz al-Ummal
27666- عن أبي صهبان قال: "رأيت عليا بال قائما حتى أرغى ثم توضأ ومسح على نعليه، ثم دخل المسجد فخلع نعليه وجعلهما في كمه، ثم صلى قال معمر: فأخبرني زيد بن أسلم عن عطاء بن يسار عن ابن عباس عن النبي صلى الله عليه وسلم بمثل صنيع علي هذا". "عب".
27666 ۔۔۔ ابو صہبان کی روایت ہے کہ میں نے سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) کو کھڑے ہو کر پیشاب کرتے دیکھا حتی کہ ان کے پیشاب پر جھاگ چڑھ آئی پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وضو کیا اور جوتوں (موزوں) پر مسح کرلیا ۔ پھر مسجد میں داکل ہوئے جوتے اتار کر آستین میں رکھ لیے پھر نماز پڑھی معمر کہتے ہیں : مجھے زیدبن اسلم نے عطا بن یسار کے واسطہ سے حضرت عبداللہ بن عباس (رض) کی حدیث سنائی کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایسا ہی کیا تھا جیسا کہ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) نے کیا ۔ (رواہ عبدالرزاق)