hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27668

.

كنز العمال

27668
Kanz al-Ummal
27668- عن موسى بن سلمة الهذلي قال: "سألت ابن عباس عن الخفين فقال: ثلاثة أيام ولياليهن للمسافر، ويوم وليلة للمقيم". "د".
27668 ۔۔۔ موسیٰ بن سلمہ ہذلی کہتے ہیں : میں نے حضرت عبداللہ بن عباس (رض) سے موزوں پر مسح کرنے کے متعلق سوال کیا : انھوں نے فرمایا : مسافر تین دن تین رات تک مسح کرسکتا ہے اور مقیم ایک دن ایک رات ۔ (رواہ ابو داؤد)