hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27670

.

كنز العمال

27670
Kanz al-Ummal
27670- عن مقسم قال: قال "ابن عباس لسعد بن أبي وقاص: قد علمنا أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قد مسح قبل المائدة فهل مسح بعد المائدة فسكت سعد". "ابن جرير".
27670 ۔۔۔ مقسم کی روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عباس (رض) نے حضرت سعد بن ابی وقاص (رض) سے فرمایا : ہم جانتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سورت مائدہ کے نزول سے قبل موزوں پر مسح کیا ہے کیا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نزول سورت مائدہ کے بعد بھی مسح کیا ہے ؟ حضرت سعد (رض) خاموش ہوگئے ۔ (رواہ ابن جریر)