hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27676

.

كنز العمال

27676
Kanz al-Ummal
27676- "مسند أنس" عن سعيد بن عبد الله بن ضرار قال: "رأيت أنس بن مالك أتى الخلاء، ثم خرج وعليه قلنسوة بيضاء مزرورة فمسح على القلنسوة وعلى جوربين له من عزا 1 معجم البلدان 6/165. ص" أسودين، ثم صلى". "عب".
27676 ۔۔۔ ” مسند انس “ سعید بن عبداللہ بن ضرار کہتے ہیں میں نے حضرت انس بن مالک (رض) کو بیت الخلاء میں آتے دیکھا پھر بیت الخلاء سے باہر نکلے آپ (رض) کے سر پر سفید ٹوپی تھی جو مختلف ٹانکوں سے جڑے ہوئی تھی آپ (رض) نے ٹوپی اور جرابوں پر مسح کیا آپ کی سیاہ رنگ کی مقام غر کی جرابیں تھیں پھر آپ نے نماز پڑھی ۔ (رواہ عبدالرزاق)