hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 27725

.

كنز العمال

27725
Kanz al-Ummal
27725- عن إبراهيم قال: "كان أزواج النبي صلى الله عليه وسلم وبناته إذا حضن لم يأمرهن بقضاء الصلاة كما يأمرهن بقضاء الصيام". "ص".
25 277 ۔۔۔ ابراہیم (رح) کہتے ہیں : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیٹیاں اور مومنین کی بیویاں جب حائضہ ہوجاتیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) انھیں نماز کی قضاء کا حکم نہیں دیتے تھے جس طرح کہ آپ روزہ کی قضاء کا حکم دیتے تھے ۔۔ (رواہ سعید بن المنصور)