hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2776

.

كنز العمال

2776
Kanz al-Ummal
2776 – "اقرأ القرآن ما نهاك فإن (2) لم ينهك فلست تقراه" (فر عن ابن عمرو) .
2776 ۔۔ قرآن پڑھتا رہ جب تک کہ وہ تجھے منع کرے اور باز رکھے۔ پس اگر وہ تجھے منع نہیں کرتا تو تو قرآن نہیں پڑھ رہا۔ الفردوس للدیلمی (رح) بروایت ابن عمر (رض) مقصود یہ کہ اپنے من میں قرآن کی تاثیر پیدا کرو کہ وہ تمہیں گناہوں سے روکنے لگ جائے اگر یہ کیفیت پیدا نہیں ہو رہی تو اس کو پیدا کرو۔ یہ مطلب نہیں کہ اس کو چھوڑ بیٹھ جاؤ۔