hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2788

.

كنز العمال

2788
Kanz al-Ummal
2788 – "إن من أحسن الناس صوتا بالقرآن الذي إذا سمعته يقرأ رأيت أنه يخشى الله". (هـ عن جابر) .
2788 ۔۔ لوگوں میں سب سے اچھی قراءت والا شخص وہ ہے جب تو اس کو پڑھتا دیکھے تو سمجھے کہ وہ اللہ سے ڈر رہا ہے۔ (ابن ماجہ بروایت جابر (رض))