hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28072

.

كنز العمال

28072
Kanz al-Ummal
28072- "الطبيب الله ولعلك ترفق بأشياء تحرق بها غيرك". الشيرازي - عن مجاهد مرسلا.
28072 ۔۔۔ طبیب حقیقی اللہ کی ذات ہے اور شاید تو کچھ ایسی چیزوں سے آرام پا جائے جن سے تو دوسروں کو جلا ڈالے ۔ (شیرازی عن مجاہد مرسلا)