hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28086

.

كنز العمال

28086
Kanz al-Ummal
28086- "لكل داء دواء فإذا أصيب دواء الداء برأ بإذن الله". "حم، م عن جابر.
28086 ۔۔۔ ہر بیماری کا علاج ہے پس جب بیماری (میں مبتلا شخص) کو علاج پہنچایا جائے تو وہ اللہ کے حکم سے ٹھیک ہوجاتا ہے۔ (مسند احمد عن جابر (رض))