hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28088

.

كنز العمال

28088
Kanz al-Ummal
28088- "تداووا فإن الله تعالى لم ينزل داء إلا وقد أنزل الله له شفاء إلا السام والهرم". "حب" عن أسامة بن شريك
28088 ۔۔۔ علاج کرو اس لیے کہ اللہ تبارک وتعالیٰ نے کوئی بیماری نہیں اتاری مگر اس کا سبب شفا بھی اتارا سوائے موت اور بڑھاپے کے ۔ (ابن حبان عن اسامہ بن شریک)