hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28090

.

كنز العمال

28090
Kanz al-Ummal
28090- "يا أيها الناس تداووا فإن الله تعالى لم يخلق داء إلا خلق له شفاء إلا السام والسام الموت. "طب" عن ابن عباس.
28090 ۔۔۔ اے لوگو ! علاج کرواؤ پس بیشک اللہ تبارک وتعالیٰ نے کوئی بیماری نہیں پیدا کی مگر اس کی شفا کا سبب بھی پیدا کیا سوائے سام کے اور سام موت (کا نام) ہے۔ (طبرانی کبیر عن ابن عباس (رض))