hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2821

.

كنز العمال

2821
Kanz al-Ummal
2821 – "اقرؤوا القرآن واسألوا الله به فإنه سيقرأه أقوام يقيمونه إقامة القدح يتعجلونه ولا يتأجلونه". (ش عن محمد بن المكندر مرسلا) .
2821 ۔۔۔ قرآن پڑھو اور اس کے ذریعہ اللہ کی رضاء و خوشنودی کے متلاشی رہو، قبل اس سے کہ ایک ایسی قوم آئے، جو قرآن کے الفاظ کو تیر کی طرح سیدھا کریں گے، لیکن وہ اس کا معاوضہ دنیا ہی میں جلد حاصل کریں گے اور آخرت سے سروکار نہ رکھیں گے۔ (ابن ابی شیبہ بروایت محمد بن المنکدر مرسلا) ۔