hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2823

.

كنز العمال

2823
Kanz al-Ummal
2823 – "ما لي أراكم سكوتا للجن كانوا أحسن ردا منكم ما قرأت عليهم هذه الآية من مرة {فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ} إ لا قالوا ولا بشيء من نعمك ربنا نكذب فلك الحمد". (الحسن بن سفيان ك هب عن جابر) .
2823 ۔۔۔ کیا بات ہے میں تم کو بالکل خاموش دیکھ رہا ہوں ؟ جواب دینے میں تم سے جن زیادہ بہتر تھے۔ میں جب بھی فبای آلاء ربکما تکذبان۔ تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤگے ؟ پڑھتا وہ کہتے " لا بشیء من نعمک ربنا نکذب فلک الحمد " پروردگار ہم تیری سی نعمت کو نہیں جھٹلا سکتے تیرے ہی لیے ساری تعریفیں ہیں۔ (الحسن بن سفیان، المستدرک للحاکم، شعب الایمان بروایت جابر (رض))