hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2833

.

كنز العمال

2833
Kanz al-Ummal
2833 – "عرضت علي أجور أمتي حتى القذاة يخرجها الرجل من المسجد، وعرضت علي ذنوب أمتي فلم أر ذنبا أعظم من سورة من القرآن أو آية أوتيها رجل ثم نسيها". (د ت – (1)) عن أنس.
2833 ۔۔۔ مجھ پر اپنی امت کے اجر پیش کیے گئے۔ حتی کہ اس تنکے کا اجر بھی، جو کسی مسجد سے نکال دے۔ اور مجھ پر اپنی امت کے گناہ بھی پیش کیے گئے اور میں نے اس سے بڑھ کر کوئی گناہ نہیں دیکھا کہ کسی نے کوئی سورت یاد کی پھر بھلا دی۔ (ابو داؤد، الصحیح للترمذی (رح) بروایت انس (رض))