hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2841

.

كنز العمال

2841
Kanz al-Ummal
2841 – "من أخذ على تعليم القرآن قوسا قلده الله مكانها قوسا من نار جهنم يوم القيامة". (حل هق عن أبي الدرداء) .
2841 ۔۔۔ جس نے قرآن کی تعلیم پر ایک کمان بھی لی، اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن آگ کی کمان گلے میں ڈالیں گے۔ (الحلیہ ، بیہقی بروایت ابی الدرداء (رض))