hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2843

.

كنز العمال

2843
Kanz al-Ummal
2843 - " من قرأ القرآن يتأكل به الناس جاء يوم القيامة ووجهه عظم ليس عليه لحم". (هب عن بريدة) .
2843 ۔۔ جو قرآن پڑھ کر لوگوں سے کھاتا ہے، وہ قیامت کے روز اس حال میں آئے گا اس کا چہرہ محض ہڈیوں کی کھوپڑی ہوگی، اس پر گوشت نام کی کوئی شے نہ ہوگی۔ (شعب الایمان بروایت بریدہ)