hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28533

.

كنز العمال

28533
Kanz al-Ummal
28533- "مسند أبي الطفيل": دخلت يوما على رسول الله صلى الله عليه وسلم وعندهم قدر تفور لحما فأعجبتني شحمة فأخذتها فازدردتها فاشتكيت عليها سنة ثم إني ذكرتها لرسول الله صلى الله عليه وسلم فقال: إنه كان فيها نفس سبعة أناس ثم مسح بطني فألقيتها خضراء فو الذي بعثه بالحق ما اشتكيت بطني حتى الساعة. "طب" عن رافع بن خديج.
28533 ۔۔۔ مسند ابی الطفیل (رض) (ایک صحابی) میں ایک دن نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس حاضر ہوا وہاں ہنڈیا ابل رہی تھی پس مجھے ایک چربی کا ٹکڑا اچھا لگا میں اس کو کھا گیا پس میں اس (اس کی وجہ سے یا اس کے بعد) ایک سال تکلیف میں رہا پھر میں نے یہ چربی والا قصہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے ذکر کیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا بیشک اس میں سات آدمیوں کا جی تھا (شاید اس سے رغبت مراد ہو) پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے میرے پیٹ پر ہاتھ پھیرا تو میں نے اس کو قے کیا اور وہ سبز رنگ کا ٹکڑا تھا پس قسم اس ذات کی جس نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو حق کے ساتھ بھیجا میں آج تک پیٹ کی تکلیف میں مبتلا نہیں ہوا ۔ (طبرانی کبیر عن رافع بن خدیج (رض))