hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28540

.

كنز العمال

28540
Kanz al-Ummal
28540- عن ميمونة أن النبي صلى الله عليه وسلم رخص في الرقية من كل ذي حمة. "كر".
28540 ۔۔۔ حضرت میمونہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہر بخار والے کو دم کرنے کی رخصت مرحمت فرمائی ۔ (ابن عساکر)