hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28600

.

كنز العمال

28600
Kanz al-Ummal
28600- "لا عدوى ولا طيرة ولا هامة ولا صفر وفر من المجذوم كما تفر من الأسد". "حم، خ" عن أبي هريرة.
28600 ۔۔۔ نہ چھوت چھات ہے نہ بدشگون ہے اور نہ الو (کی شکل میں کوئی پیاسی روح ہے اور نہ کوئی اصفر ہے اور جذام والے سے تو ایسے بھاگ جیسے تو شیر سے بھاگے ۔ (صفر کیا ہے ؟ ) اس میں مختلف اقوال ہیں ایک قول یہ ہے کہ اہل جاہلیت ماہ صفر کو منحوس خیال کرتے تھے اس لیے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نفی فرمائی ۔