hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 28696

.

كنز العمال

28696
Kanz al-Ummal
28696- "أشد الناس حسرة يوم القيامة رجل أمكنه طلب العلم في الدنيا فلم يطلبه، ورجل علم عاما فانتفع به من سمعه منه دونه". ابن عساكر - عن أنس.
28696 ۔۔۔ قیامت کے دن اس شخص کو سب سے زیادہ حسرت ہوگی جسے علم حاصل کرنے کا موقع ملا لیکن وہ علم حاصل نہ کرسکا اور ایک اس شخص کو سب سے زیادہ حسرت ہوگی جس نے علم حاصل کیا پھر دوسروں نے اس کا علم سن کر نفع اٹھایا مگر وہ خود اپنے علم سے نفع نہ اٹھاسکا ۔ (رواہ ابن عساکر عن انس ) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھے تذکرۃ الموضوعات 2726 والتنزیۃ 281 ۔